Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جون سے فضا میں ہائی پریشر سسٹم بننے کا امکان ہے جو 11 جون تک برقرار رہ سکتا ہے، جس کے باعث 7 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔
-
Nawai Waqt
وفاقی وزیر داخلہ آج ایرانی سپریم لیڈر کیلئے خصوصی پیغام لے کر تہران روانہ ہوں گے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے خصوصی پیغام لے کر تہران روانہ ہوں گے۔
#MohsinNaqvi #Tehran #IranNegotiation
-
Nawai Waqt
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔
#ShehbazSharif #MohsinNaqvi
-
Nawai Waqt
ثاقب چدھڑ کے مومنہ اقبال اور ان کی بہن سے متعلق اہم انکشافات
شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری قانونی تنازع نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
#MominaIqbal
-
Nawai Waqt
ملازمین کی مفت بجلی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
پشاور ہائیکورٹ نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔
#GovtEmployees
-
Nawai Waqt
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی متوقع شادی سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آ گئیں جس کے مطابق جوڑی 3 جولائی کو نیویارک سٹی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو سکتی ہے۔
#TaylorSwift #TravisKelce
-
Nawai Waqt
سعودی عرب کی بحرین اور کویت پر ایرانی حملے کی مذمت
سعودی عرب نے بحرین اور کویت پر ایرانی حملے کی مذمت کی ہے۔
#GulfCountries #Tehran
-
Nawai Waqt
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند
آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال پر حکومت نے آج سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان: 174 پولنگ اسٹیشنز میں سے 119 کو انتہائی حساس قرار
گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، جہاں ضلع دیامر کے 174 پولنگ اسٹیشنز میں سے 119 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
#GilgitBaltistanElections2026
-
Nawai Waqt
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
- Load More









