Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
20 لاکھ 88 ہزار 800 روپے کے ای چالان، ریکارڈ ہولڈر موٹر سائیکل سوار پکڑا گیا
ٹریفک پولیس نے لاہورمیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کا بڑا ریکارڈ قائم کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو پکڑ لیا ہے۔
#EChallan #TrafficViolation
-
Nawai Waqt
دفتری اوقات کے دوران ملازمین پر بڑی پابندی عائد
ملازمین کے دفتری اوقات میں سمارٹ فون استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے موبائل فون متعلقہ انچارج کے پاس جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا۔
#GovtEmployees #OfficeRules
-
Nawai Waqt
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔
#ElectricityPrices #Relief
-
Nawai Waqt
بھارت: شادی کی تقریب میں جہیز کی مانگ پر جھگڑا، لڑکی کا باپ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں اسلام نگر میں ایک شادی کی تقریب ماتم میں بدل گئی۔
#India #WeddingIncident #CrimeNews
-
Nawai Waqt
افغان طالبان وفد کے ممکنہ برسلز دورے کیخلاف سپین میں یورپی پارلیمنٹ دفتر کے باہر احتجاج
افغان طالبان وفد کے ممکنہ برسلز دورے کے خلاف اسپین میں یورپی پارلیمنٹ دفتر کے باہر احتجاج،انسانی حقوق کی تنظیموں، یورپی اراکینِ پارلیمنٹ اورافغان شہریوں نے طالبان وفد کے ممکنہ دورۂ برسلز کی مخالفت کی۔
#Afghanistan #Taliban #Spain
-
Nawai Waqt
نائٹ کلب میں جھگڑے کا واقعہ: بین اسٹوکس سے کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اور فاسٹ بولر گس ایٹکنسن کے نائٹ کلب کے واقعے کے بعد بین اسٹوکس کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔
#BenStokes #Cricket
-
Nawai Waqt
بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں شوبز کے دو بڑے ناموں ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے فون نمبر اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کر دیے تھے۔
#BushraAnsari #MahiraKhan #FahadMustafa
-
Nawai Waqt
سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میرا نے سائیکو کہنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
#Meera #Entertainment
-
Nawai Waqt
امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ
امریکی فوج کا اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
#USA #StraitOfHormuz #HelicopterCrash
-
Nawai Waqt
پاکستان کیخلاف میچز میں امپائر کے فیصلے انڈیا کے حق میں ہوتے ہیں: خوشدل شاہ
پاکستانی آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف مقابلوں کے دوران سازگار امپائرنگ اور میچ سے متعلق فیصلوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
#KhushdilShah #CricketAnalysis #IndVsPak
- Load More









