Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
مسلم لیگ ن کیلئے صفدر لغاری کی خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی: وزیراعظم
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شہباز شریف نے ایم این اے اظہر لغاری کو فون کر کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی۔
#ShehbazSharif
-
Nawai Waqt
محکمہ موسمیات کی ملک میں آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جون سے فضا میں ہائی پریشر سسٹم بننے کا امکان ہے جو 11 جون تک برقرار رہ سکتا ہے، جس کے باعث 7 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔
#WeatherAlert #Heatwave2024
-
Nawai Waqt
چینی اداکار 33 برس کی عمر میں اچانک چل بسے، موت کی وجہ خفیہ رکھی گئی
چینی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار اور ماڈل ’جِن زے‘ 33 برس کی عمر میں اچانک چل بسے۔
#ChineseActor #China
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان الیکشن کو کسی صورت الیکشن نہیں کہا جاسکتا: اسد قیصر
پاکستانن تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن کو کسی صورت الیکشن نہیں کہا جاسکتا۔
#AsadQaiser #GilgitBaltistanElections2026
-
Nawai Waqt
پاکستان ایک قابل اعتماد اور قابل ثالث ہے، ایران میں چینی سفیر
ایران میں تعینات چینی سفیر کانگ پَے وُو کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک قابل اعتماد اور قابل ثالث ہے۔
#Tehran #China #Diplomacy
-
Nawai Waqt
غزہ: شادی کی تقریب میں اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 فلسطینی شہید، 15 زخمی
غزہ سٹی میں شادی کی تقریب کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت کم از کم 7 فلسطینی شہید جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔
#Palestine #Gaza #IsraelAttack
-
Nawai Waqt
ٹی20 ورلڈکپ کے فاتح بھارتی کپتان سوریاکمار کی قیادت سے چھٹی، وجہ بھی سامنے آگئی
بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنی کپتانی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا ٹائٹل جتوانے کے محض تین ماہ بعد ہی اسٹار بیٹر سوریا کمار یادیو کو ناصرف کپتانی سے ہٹادیا گیا بلکہ انکی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ہی چھٹی کردی گئی۔
#SuryakumarYadav #T20WorldCup #Cricket
-
Nawai Waqt
روس کی میرا آندریوا نے فرنچ اوپن ویمن ٹائٹل جیت لیا
فرنچ اوپن ٹینس میں ویمن ایونٹ کا ٹائٹل روس کی میرا آندریوا نے جیت لیا۔
#MirraAndreeva
-
Nawai Waqt
امریکا، ایران کے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے
امریکا اور ایران نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کردیے۔
#Tehran #DroneAttack
-
Nawai Waqt
فیفا ورلڈ کپ، امریکا کا ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزا دینے سے انکار
امریکا نے فیفا ورلڈ کپ کےلیے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔
#IranNegotiation #US
- Load More








