Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔
#USA #FIFAWorldCup #Iran
-
Nawai Waqt
ایپل کا رواں برس یورپ میں پہلا ڈیویلپر سینٹر کھولنے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں برس کے آخر میں یورپ میں اپنا پہلا ڈیویلپر سینٹر کھولنے جا رہی ہے۔
#Apple #Europe
-
Nawai Waqt
پی آئی اے میں اہم عالمی آڈٹ کی تیاریاں، ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ
قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) کے اہم بین الاقوامی سیفٹی آڈٹ سے قبل انتظامیہ نے متعلقہ ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات منسوخ کرتے ہوئے انہیں دفاتر طلب کر لیا ہے۔
#PIA #Audit
-
Nawai Waqt
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔
#Karachi
-
Nawai Waqt
سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار
سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی ایسوسی ایشنز نےکہا ہےکہ آئندہ بجٹ میں سیرامک ٹائلز اور شیشے کی درآمد پر ڈیوٹیز میں مزید کمی کی گئی تو یہ صنعتیں مکمل طور بند ہو جائیں گی۔
#TaxSystem
-
Nawai Waqt
آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،72افراد گرفتار
آزاد کشمیر میں امن وامان برقراررکھنے کے لیے سکیورٹی کےسخت اقدامات کیے گئے۔
#Kashmir
-
Nawai Waqt
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جون سے فضا میں ہائی پریشر سسٹم بننے کا امکان ہے جو 11 جون تک برقرار رہ سکتا ہے، جس کے باعث 7 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔
-
Nawai Waqt
وفاقی وزیر داخلہ آج ایرانی سپریم لیڈر کیلئے خصوصی پیغام لے کر تہران روانہ ہوں گے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے خصوصی پیغام لے کر تہران روانہ ہوں گے۔
#MohsinNaqvi #Tehran #IranNegotiation
-
Nawai Waqt
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔
#ShehbazSharif #MohsinNaqvi
-
Nawai Waqt
ثاقب چدھڑ کے مومنہ اقبال اور ان کی بہن سے متعلق اہم انکشافات
شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری قانونی تنازع نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
#MominaIqbal
- Load More









