Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
اسرائیل کا لبنانی فوجی گاڑی پر حملہ ، افسر سمیت متعدد شہید
بیروت (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل نے لبنانی فوجی گاڑی پر حملہ کر دیا جس میں متعدد لبنانی فوجی شہید ہو گئے۔
#Palestine #MiddleEastWar
-
Nawai Waqt
بھارت کا کروچ جنتا پارٹی کا پہلا احتجاج ، وزیر تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ، دہلی میں ہائی الرٹ
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی ) نے نیٹ، سی بی ایس ای، سی یو ای ٹی اور ایس ایس سی جی ڈی جیسے اہم قومی امتحانات میں ھاندلی کے خلاف نئی دہلی کے تاریخی مقام جنتر منتر پر ایک بڑا احتجاج کیا۔
#Delhi
-
Nawai Waqt
ایران تنازعہ پر ٹرمپ انتظامیہ کی خفیہ گفتگو ، اسرائیل نے امریکی جاسوسی بڑھا دی
واشنگٹن‘ ترانہ (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون ) نے امریکا میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جاسوسی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسداد جاسوسی خطرے کی سطح کو بلند ترین درجے تک بڑھا دیا۔
#Tehran #MiddleEastWar
-
Nawai Waqt
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی سکیورٹی فورسزکے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشتگرد عمر دین عرف جذبہ کا اعترافی بیان میں کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کو افغانستان میں موجود خارجی کمانڈروں سے مالی معاونت حاصل ہوتی ہے۔
-
Nawai Waqt
کاشتکاروں کی تقدیر بدل چکی، سہولت کیلئے ہر اقدام کریں گے،مریم نواز
لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز کے کسان دوست ویژن کے تحت پنجاب میں پہلی مرتبہ کاشتکار کو تمام تر سہولتیں گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میسر ہیں۔
#MaryamNawaz
-
Nawai Waqt
بجٹ: پیپلز پارٹی کے ساتھ جلد کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے:رانا ثنا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ پی پی سے بجٹ کے حوالے سے ایک نمبر پر بات چل رہی ہے۔
#RanaSanaullah
-
Nawai Waqt
مسلم لیگ ن کیلئے صفدر لغاری کی خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی: وزیراعظم
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شہباز شریف نے ایم این اے اظہر لغاری کو فون کر کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی۔
#ShehbazSharif
-
Nawai Waqt
محکمہ موسمیات کی ملک میں آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جون سے فضا میں ہائی پریشر سسٹم بننے کا امکان ہے جو 11 جون تک برقرار رہ سکتا ہے، جس کے باعث 7 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔
#WeatherAlert #Heatwave2024
-
Nawai Waqt
چینی اداکار 33 برس کی عمر میں اچانک چل بسے، موت کی وجہ خفیہ رکھی گئی
چینی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار اور ماڈل ’جِن زے‘ 33 برس کی عمر میں اچانک چل بسے۔
#ChineseActor #China
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان الیکشن کو کسی صورت الیکشن نہیں کہا جاسکتا: اسد قیصر
پاکستانن تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن کو کسی صورت الیکشن نہیں کہا جاسکتا۔
#AsadQaiser #GilgitBaltistanElections2026
- Load More




