Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
کوہ سلیمان‘ سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ 2 دہشت گرد ہلاک
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی کی کوہ سلیمان کے علاقے میں کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
#KohSulaiman #CTD
-
Nawai Waqt
امریکہ کا ایرانی فٹبال ٹیم کی ایڈ منسٹریشن مینجمنٹ کو ویزے دینے سے انکار
لاہور(سپورٹس رپورٹر)امریکہ نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔
#US #Iran
-
Nawai Waqt
پاکستان قابل اعتماد ثالث: ایران میں چینی سفیر کا انٹرویو
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران میں چین کے سفیر نے ایرانی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان ایک قابل اعتماد اور قابل ثالث ہے۔
#Iran #China #Agreement
-
Nawai Waqt
ایرانی مشرقی سرحد پر دراندازی کی کوشش میں 6 دہشتگرد ہلاک
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی بارڈر گارڈ کے کمانڈر علی اکبر جاوید نے کہا ہے کہ زابل ریجن کی مشرقی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
#Iran #BorderSecurity
-
Nawai Waqt
صدر ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،برطانوی اخبار
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔
#DonaldTrump #SusieWiles
-
Nawai Waqt
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
واشنگٹن(آئی این پی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کمی کا شکار ہو گئیں، جس کی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں ممکنہ کمی کی بڑھتی ہوئی امیدیں بتائی جا رہی ہیں۔
#OilPrices
-
Nawai Waqt
بھارت کے چیف جسٹس سوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
لندن (این این آئی) بھارت کے چیف جسٹس سوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔
#SuryaKant
-
Nawai Waqt
لبنانی آرمی چیف کی پاکستان،محسن نقوی کا پھردورہ ایران
اسلام آباد؍ تہران؍ واشنگٹن‘ بیروت (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی ہے جس میں ایران امریکہ مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔
#MohsinNaqvi #Iran
-
Nawai Waqt
بجٹ،درآمدی اشیا کی ریگولیٹری ، ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی کی شرح میں کمی متوقع
اسلام آباد (عترت جعفری) ائندہ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ اور وصولی کو موثر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
-
Nawai Waqt
پاکستان، تاجکستان کی افغانستان میں دہشتگرد کیمپوں پر تشویش، روس کیساتھ3 معاہدے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان اور تاجکستان نے افغانستان میں دہشت گرد کیمپوں اور منشیات کی پیداوار پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔
#Agreement
- Load More
