Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
فٹبال ورلڈکپ سے قبل بڑا ہنگامہ،دوستانہ میچ میں مکے چل گئے
ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے جانے والے ایک دوستانہ میچ میں پرتگال کے ا سٹار فوروڈ رافیل لیو کو شدید جھگڑے کے بعد ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا۔
#Soccer
-
Nawai Waqt
امریکی ویزے کا حصول، بھارتی شہریوں نے فراڈ کے ریکارڈ قائم کر دیئے
امریکہ میں عارضی ملازمت کا ایچ ون بی ویزا لینے میں بھارتی شہریوں نے فراڈ کے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں۔
#US
-
Nawai Waqt
پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین
ایران میں چین کے سفیر کانگ پیوو نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ اور ایران اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی میں سہولت کاری اور اسلام آباد مذاکرات کی میزبانی میں پاکستان کے فعال کردار کو سراہتا ہے۔
#IranNegotiation #Iran #US
-
Nawai Waqt
آبنائے ہرمز میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ،امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
آبنائے ہرمز میں کشیدگی مزید بڑھ گئی، امریکی سینٹرل کمانڈنے دو ایرانی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کر دیا۔
#DroneAttack #Iran #US
-
Nawai Waqt
امریکی کامیڈین کا اسرائیل کیخلاف طنزومزاح سےبھرپور شو، لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ
امریکی کامیڈین کولن آرم اسٹرانگ نے اسرائیل کیخلاف طنز و مزاح سے بھرپور شو کیا جس سے ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔
#Palestine
-
Nawai Waqt
حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے وزیراعظم اور فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر تہران آئے ہیں۔
#MohsinNaqvi #Tehran #MojtabaKhamenei
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا آغاز، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کانٹے دار مقابلہ
گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کے عمل کا آغاز ہوگیا، جن کیلئے مجموعی طور پر 403 امیدوار میدان میں ہیں۔
#GilgitBaltistanElections2026 #Gilgit
-
Nawai Waqt
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ پر مشاورت آج ہوگی
وفاقی بجٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت آج ہونے کا امکان ہے۔
#Budget202627
-
Nawai Waqt
بھارت کو امریکہ میں شرمندگی کا سامنا، ایچ ون بی ویزوں میں فراڈ کے ریکارڈ قائم
عارضی ملازمت کا ایچ ون بی ویزا لینے میں بھارتی شہریوں نے فراڈ کے ریکارڈ قائم کر دیے۔
#IndiaUS #USCongress
-
Nawai Waqt
کوئٹہ تیزب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہنور ناصر علاج کے لیے کراچی منتقل
کوئٹہ تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہنور ناصر کو علاج کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
#Quetta #Karachi
- Load More









