Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
کوئٹہ تیزب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہنور ناصر علاج کے لیے کراچی منتقل
کوئٹہ تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہنور ناصر کو علاج کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
#Quetta #Karachi
-
Nawai Waqt
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی لہر کے خدشے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
#WeatherAlert
-
Nawai Waqt
بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمتیں کیا ہیں؟
اسلام آباد: وفاقی بجٹ کی آمد سے قبل ہی سولر انڈسٹری میں قیمتوں کا نیا رجحان سامنے آگیا اور مختلف صلاحیت کے سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
#SolarPanels #Prices
-
Nawai Waqt
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے سنڈیمن اسپتال کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو فون کر کے ان کی بہادری پر سراہا۔
#AcidAttack #Balochistan
-
Nawai Waqt
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
ایران میں حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ رومن گفمین نے اپنے نائب کو جبری برطرف کردیا۔
#Iran #Mossad
-
Nawai Waqt
ایک لیٹر پیٹرول پر 142.41 روپے کی لیوی اور مختلف مارجنز وصولی
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام پر لیوی اور مختلف مارجنز کا بھاری بوجھ برقرار ہے۔
#OilPrices
-
Nawai Waqt
پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا
پیٹاگون کو خدشہ ہے کہ اسرائیل نے امریکی حکام کی جاسوسی بڑھادی ہے۔
#Palestine #USCongress
-
Nawai Waqt
کپتانی اور ٹیم سے چھٹی کے بعد سوریا کمار کا بڑا بیان آگیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر سوریا کمار یادیو نے ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے اور اسکواڈ سے باہر کیے جانے پر خاموشی توڑ دی۔
#SuryakumarYadav
-
Nawai Waqt
مہنگائی کے ستائے عوام کو نئے بجٹ میں حقیقی ریلیف دیا جائے، غلام قادر جھنڈیال
کھنڈہ (نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق امیدوار وائس چیئرمین یونین کونسل ڈھرنال سردار غلام قادر جھنڈیال نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،بے روزگاری اور معاشی مشکلات کے پیش نظر حکومت آنے والے نئے بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہ…
#Inflation
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان کے الیکشن میں ن لیگ بھر پور کامیابیاں حاصل کرے گی‘چوہدری شیر علی
کھنڈہ (ابرار حسین صابر)چیئرمین واسا پنجاب ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 4 فتح جنگ ،پنڈی گھیب نوابزادہ چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں مسلم لیگ(ن)بھر پور کامیابیاں حاصل کرے گی وہ گزشتہ روز گلی جاگیر پبلک سیکرٹریٹ میں عوام…
#GilgitBaltistan #PMLN
- Load More









