Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے:وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے۔
#ShehbazSharif
-
Nawai Waqt
فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب
مظفر آباد: افغانستان میں فتنہ الخوارج اوربھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئےسرگرم خارجی شہزاد کے کالعدم ایکشن کمیٹی سےروابط منظرعام پر آ گئے۔
#TTP
-
Nawai Waqt
پنجاب ای پی اے کا کریک ڈاؤن، غیر محفوظ فَیٹ میلٹنگ اور رینڈرنگ سرگرمیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔
#Lahore
-
Nawai Waqt
پنجاب میں گندم کی قیمت 4200روپے فی من تک پہنچ گئی، آٹا اور روئی مزید مہنگی
پنجاب کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت 4 ہزار سے 4 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے، جبکہ مارکیٹ میں آٹے اور روٹی کی قیمتیں بھی بدستور بلند سطح پر برقرار ہیں سادہ روٹی، جس کی سرکاری قیمت 14 روپے مقرر ہے، 16 سے 20 روپے تک فروخت کی جا رہی ہے، ضلعی ا…
#Punjab #FuelCrisis
-
Nawai Waqt
وزیراعظم کی بجلی کمپنیوں کی نجکاری کاعمل تیزکرنے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔
#ShehbazSharif
-
Nawai Waqt
وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے بعد پاک چین دوستی نئی بلندیوں تک پہنچ گئی ہے: وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کو مزید آگے بڑھانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین دوستی لازوال، آزمودہ اور آئرن برادرز کے منفرد…
#ShehbazSharif
-
#OilPrices
-
Nawai Waqt
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
ملک بھر کے لئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔
#ElectricityPriceReduced
-
Nawai Waqt
سرینا ولیمز کی 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی
امریکی ٹینس لیجنڈ و سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی کے لئے تیار ہیں۔
#SerenaWilliams #TennisCourt
-
Nawai Waqt
پب جی سے دوستی پر پسند کی شادی، اغوا کیس میں پولیس سے جواب طلب
پب جی گیم کے ذریعے دوستی کے بعد پسند کی شادی کرنے والے لڑکے کے خلاف درج اغوا کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔
#PUBG #LoveMarriage #Police
- Load More









