Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
چبھتا ہوا سوال پوچھنے پر ٹرمپ برہم، اینکر کو بے وقوف کہہ کر انٹرویو ادھورا چھوڑ دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انٹرویو کے دوران اینکر پر شدید غصہ ہوگئے اور ’بیوقوف‘ کہہ کر انٹرویو ادھورا چھوڑ کرچلے گئے۔
#Trump
-
Nawai Waqt
ڈانس پارٹی کی ویڈیوز وائرل ہونے پر اسلام آباد کا نجی ہوٹل سیل
وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار کی حدود میں واقع ایک نجی ہوٹل میں منعقدہ ڈانس پارٹی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔
#Islamabad #DrowningIncident
-
Nawai Waqt
گلگت بلتستان انتخابات: پیپلزپارٹی 9 سیٹیں جیت کر سرفہرست
گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جس میں اب تک پاکستان پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 9 نشستوں پر میدان مار لیا ہے، جس کے بعد پیپلز پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں …
#PPP #GilgitBaltistan
-
Nawai Waqt
کراچی میں انسانیت سوز واقعہ، باپ بیٹے کا لڑکی پر دو سال تک جنسی تشدد
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک پندرہ سالہ مسلمان لڑکی کو مسیحی نوجوان نے اغوا کرکے دو سال تک اپنے قبضے میں رکھا اور اس دوران اپنے والد سے مل کر اسے مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ …
#Karachi #Crime
-
Nawai Waqt
علیزے سلطان کی نئی ویڈیو وائرل, صارفین کی تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں۔
#AlizehSultan #Entertainment
-
Nawai Waqt
کوئٹہ: بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی ہے۔
#Quetta #Crime
-
Nawai Waqt
پاکستان ریلوے کا مزید 15 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلویز نے مزید 15 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
#Railways #Economy
-
Nawai Waqt
عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کی تصویر اب اخبارات میں اشتہار کے ساتھ آئیگی: نیب
چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد نے کہا کہ علامتی ایم او یوز نہیں. بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں۔
#NAB #CourtVerdict
-
Nawai Waqt
سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر دولت اور پرتعیش طرزِ زندگی کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
#SocialMedia #Tax
-
Nawai Waqt
کویت میں گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں کے لیے نئی آن لائن ویزا سروس متعارف
کویت کی وزارتِ داخلہ نے پبلک اتھارٹی فار مین پاور اور وزارت کے آئی ٹی سیکٹر کے تعاون سے ایک نئی ڈیجیٹل سروس متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری اور غیر ملکی رہائشی گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں سے متعلق مختلف خدمات آن لائن حاصل کر سکیں گے۔
#KuwaitAirport
- Load More









