Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ
وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ مختلف صلاحیت کے سولر پینلز کے نرخوں میں نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
#SolarPanels #PriceHike
-
Nawai Waqt
جی بی اے 2 پولنگ اسٹیشن نمبر 403 پر لیگی کارکنان اور جیالوں میں جھگڑا
جی بی اے 2 کے پولنگ اسٹیشن نمبر403 پر لیگی کارکنان اور جیالے آپس میں لڑ پڑے۔
#GilgitElections #PMLN #PPP
-
Nawai Waqt
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، 2 افراد جاں بحق
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
#Lebanon #Israel
-
Nawai Waqt
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ٹولیڈو میں ایک کمیونٹی اسٹریٹ فیسٹیول کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔
#America
-
Nawai Waqt
پرو ہاکی لیگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل
لاہور: پرو ہاکی لیگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی۔
#Soccer
-
Nawai Waqt
غزہ سٹی: خیمہ بستی پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہدا کی تعداد 8 ہو گئی
اسرائیلی فضائیہ کے ایک تازہ حملے میں غزہ سٹی کی خیمہ بستی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں شہدا کی تعداد آٹھ ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
#Gaza #Israel
-
Nawai Waqt
ٹک ٹاکرندیم نانی والا گرفتار،آج عدالت پیش کیاجائیگا
معروف ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا کو مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کرلیاگیا۔
#TabishHashmi
-
Nawai Waqt
عالمی منڈیوں کیلئے اہم اشارہ، چین نے پھر سونے کے ذخائرمیں اضافہ کر دیا
چین کے مرکزی بینک نے مئی کے دوران بھی سونے کی خریداری جاری رکھتے ہوئے اپنے ذخائر میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے ساتھ اس کی مسلسل خریداری کا سلسلہ 19ویں مہینے میں داخل ہو گیا ہے۔
#GoldPrices
-
Nawai Waqt
فٹبال ورلڈکپ سے قبل بڑا ہنگامہ،دوستانہ میچ میں مکے چل گئے
ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے جانے والے ایک دوستانہ میچ میں پرتگال کے ا سٹار فوروڈ رافیل لیو کو شدید جھگڑے کے بعد ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا۔
#Soccer
-
Nawai Waqt
امریکی ویزے کا حصول، بھارتی شہریوں نے فراڈ کے ریکارڈ قائم کر دیئے
امریکہ میں عارضی ملازمت کا ایچ ون بی ویزا لینے میں بھارتی شہریوں نے فراڈ کے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں۔
#US
- Load More









