Nawai Waqt
Public News Channel-
Nawai Waqt
ایرانی حملے: امریکی قونصل جنرل کی رہائشگاہ کو نقصان، 108 اسرائیلی زخمی
تہران، واشنگٹن، ریاض (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کے تحت حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا۔
#IranianAttack #USConsulGeneral #IsraelisInjured
-
Nawai Waqt
’’انٹر سیپٹرز کی تعداد میں کمی، دفاعی نظام پر دباؤ‘ کچھ کریں‘‘ اسرائیلی حکام امریکہ کے ترلے کرنے لگے
واشنگٹن‘ تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاعی نظام کے لئے انتہائی اہم میزائل انٹر سیپٹرز کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
#Israel #UnitedStates #DefenseSystem #MilitaryAid
-
Nawai Waqt
سعودی عرب کی خود مختاری کو خطرہ ہوا تو ساتھ کھڑے ہوں گے: پاکستانی سفیر
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) ریاض میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان ہمیشہ مملکت کی مدد کے لیے آئے گا۔
#SaudiArabia #PakistaniAmbassador #Sovereignty
-
Nawai Waqt
مشرق وسطیٰ میں ہزاروں بے گناہ مارے جا چکے، فریقین جنگ بندی کیلئے مذاکرات کریں، پوپ لیو
ویٹی کن سٹی (نوائے وقت رپورٹ) کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے مسیحیوں سے ہفتہ وار خطاب میں کہا ہے کہ فریقین جنگ بندی کیلئے مذاکرات دوبارہ شروع کریں۔
#MiddleEastConflict #Ceasefire #PopeLeo
-
Nawai Waqt
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے امریکہ پر فالس فلیگ آپریشن کیلئے شاپر ڈرون کی کاپی استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔
#EpsteinsShadow #911Conspiracy #Iran #Ali
-
Nawai Waqt
آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ٹرمپ کی اپیل بے اثر، جاپان کا بھی جہاز بھیجنے سے انکار
واشنگٹن‘ ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے ایران کے ساتھ جنگ اگلے چند ہفتوں میں ختم ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔
#Trump #StraitofHormuz #Japan #InternationalRelations
-
Nawai Waqt
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ اسلامو فوبیا کی وجہ سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔
#Islamophobia #Muslims #Punjab #InternshipProgram
-
Nawai Waqt
سلمان کی سنچری رائیگاں، پاکستان، بنگلہ دیش سے ون ڈے سیریز ہار گیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔
#Salman #PakistanCricket #BangladeshCricket #ODISeries
-
Nawai Waqt
ریلوے کا عید پر چار سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ،پہلی آج روانہ ہو گی
لاہور( این این آئی) پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر چار سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔
#Eid #PakistanRailways #SpecialTrains
-
Nawai Waqt
مشرق وسطیٰ کی صو رتحال، بحرین، سعودی عرب میں فارمولا ون ریس منسوخ
لاہور (سپورٹس رپورٹر) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر فارمولا ون نے اعلان کیا ہے کہ بحرین اور سعودی عرب کے گراں پری ایونٹس باضابطہ طور پر منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔
#FormulaOne #MiddleEastConflict #Bahrain #SaudiArabia #Cancellation
- Load More

