Express News
Public News Channel-
Express News
وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کی منظوری دیدی
وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں اور آئی ایم ایف سے بجٹ کی تیاری میں معاونت اور ساتھ دینے پر اظہار تشکر
#BudgetDocuments
-
Express News YouTube
Iran Exposes the Truth Behind Trump’s Claim | Were Attacks Halted at Iran’s Request? | Breaking News
#Trump #Iran
-
Express News
پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
سالانہ مقابلے میں مختلف افواج کی کل 16 بین الاقوامی ٹیموں نے حصہ لیا
#PakistanMilitaryAcademy #Sandhurst
-
Express News
نئے مالی سال میں حکومتی ترجیح میں شامل بڑے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
ترقیاتی بجٹ میں کلیدی انفرااسٹرکچر اور عوامی فلاحی منصوبوں کی تکمیل کے لیے خطیر مالی وسائل مختص کرنے کا فیصلہ
#GovernmentProjects
-
Express News
سوات ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثے میں موٹر وے پولیس اہلکار اور بچی جاں بحق، 4 زخمی
زخمیوں میں جاں بحق بچی کے والدین اور دو موٹر وے اہلکار شامل ہیں
#SwatExpressway #TrafficAccident
-
Express News
کراچی میں 30 کروڑ روپے کی کیش وین ڈکیتی، ویڈیو میں واردات کی تفصیلات سامنے آگئیں
کیش وین طارق روڈ سے ایک نجی بینک میں رقم پہنچانے کے لیے روانہ ہوئی تھی
#Karachi #CashVanRobbery
-
Express News
پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پاکستان کی آبادی میں تیز رفتار اضافہ معاشی ترقی کے لیے مواقع پیدا کرتا ہے
#Population
-
Express News
نیٹو کو جھٹکا! امریکا جنگی طیارے، آبدوز اور طیارہ بردار جہاز واپس بلانے پر غور کرنے لگا
رپورٹ کے مطابق امریکا اپنے بعض اہم فوجی اثاثے دیگر خطوں میں منتقل کرنے پر بھی غور کر رہا ہے
#NATO #US
-
Express News
سلمان خان سے دوستی کا خمیازہ؟ گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، بشنوئی گینگ کی دھمکیاں
گلوکار کے سلمان خان سے تعلقات برقرار رہے تو آئندہ مزید حملے بھی کیے جا سکتے ہیں، گینگ کی دھمکی
#SalmanKhan #GroverRondhawa #VishnoiGang
-
Express News
راولپنڈی: موٹروے ایم-1 پر خوفناک ٹریفک حادثہ، مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر جاں بحق
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مکینیکل خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے جا گری
#Rawalpindi #Motorway #Accident
- Load More








