Express News
Public News Channel-
Express News
ایرانی حملے میں فوجی ایئر بیس کو شدید نقصان پہنچا، اسرائیل نے پہلی باراعتراف کرلیا
رامات ڈیوڈ اسرائیلی فضائیہ کا اہم ترین ایئر بیس ہے جو شمالی محاذ پر فوجی کارروائیوں میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے
#Iran #Israel #War
-
Express News
امریکا سے مذاکرات کے بعد قطری وفد ایران کیلیے روانہ
مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ایران کے منجمد اثاثے ہیں
#IranVsAmerica #War
-
Express News
پی ٹی آئی قیادت کا خیبرپختونخوا کے ناراض اراکین کے حوالے سے بڑا فیصلہ
پی ٹی آئی نے ناراض اراکین سے مذاکراتی عمل روکتے ہوئے اہم ہدایت جاری کردی
#KhyberPakhtunkhwa
-
Express News
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ریلیف پیکیج پر اتفاق رائے نہ ہوسکا
ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کوقائل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ریلیف پیکج سے صنعتی وتجارتی سرگرمیاں تیزہوں گی
#Economy #Budget2027
-
Express News
31 اگست تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
سرد پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 31 جولائی تک ہوں گی، محکمہ تعلیم کا نوٹی فکیشن جاری
#WinterHolidays
-
Express News
امریکا: سات سالہ بچے نے 50 سویٹر پہننے کا ریکارڈ بنا ڈالا
اس سے قبل یہ ریکارڈ 46 سویٹر پہن کر بنایا گیا تھا
-
Express News
راولپنڈی؛ مقامی اسپتال کی نرس سے گینگ ریپ، ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
مقدمہ تھانہ دھمیال میں متاثرہ نرس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، پولیس
#Rawalpindi #GangRape #Nurses
-
Express News
امریکا کا خلیج عمان پر ایران تیل جانے والے آئل ٹینکر پر حملہ؛ 3 بھارتی ملاح لاپتا
بھارت نے امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو طلب کرکے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا
#America #GulfOfOman #IranOilTanker #IndianCrew
-
Express News
آبنائے ہرمز سے خفیہ مشن میں کروڑوں بیرل تیل عالمی منڈی تک پہنچایا، ٹرمپ کا بڑا انکشاف
آبنائے ہرمز پر اس وقت ایران کا نہیں بلکہ امریکا کا کنٹرول ہے، امریکی صدر
#IranVsAmerica
-
Express News
سندھ اسمبلی کے قریب ڈکیتی کی واردات، تاجر سے 40 لاکھ مالیت کے موبائل چھن گئے
وزیرداخلہ، کراچی پولیس چیف کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت، مارکیٹوں کے اطراف گشت بڑھانے کی بھی ہدایت
#SindhAssembly #Robbery #MobilePhones
- Load More









