Express News
Public News Channel-
Express News
کوئٹہ سول اسپتال میں چوہوں کی بھرمار؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
ویڈیو میں اسپتال کے وارڈ کے اندر چوہوں کو مریضوں اور بستروں کے قریب گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
#Crime #Quetta
-
Express News
بنگلا دیشی کرکٹر ناہید رانا کو آسٹریلیا کیخلاف شاندار بولنگ مہنگی پڑگئی
ناہید رانا نے آسٹریلوی بلے باز کو آؤٹ کرنے کے بعد جارحانہ رویہ اختیار کیا تھا اور نامناسب زبان استعمال کی تھی
#Cricket #NahidRana #Australia
-
Express News
دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے روس کے ساتھ شراکت داری مضبوط کریں گے، صدر مملکت
پاکستان اور روس نے باہمی احترام، اعتماد اورمشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات مستحکم کرنے کیلئےمسلسل کام کیا، آصف زرداری
#Russia #Peace #Geopolitics
-
Express News
ناسا کا خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے نئی دوربین کا منصوبہ
دوربین کا مقصد قریبی زمین جیسے سیاروں کی براہِ راست تصاویر حاصل کرنا اور ایٹماسفیئر کا تجزیہ کرنا ہوگا
#NASA #SpaceExploration #Tech
-
Express News
سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے پی سی بی کیساتھ کام کرنے کیلیے رضامندی ظاہر کردی
یونس خان کہتے ہیں کہ موقع ملے تو کسی بھی حیثیت میں پاکستان کی خدمت کے لیے تیار ہوں
#YounisKhan #PCB #Cricket
-
Express News
امریکا اور اسرائیل ایک پیج پر آگئے؛ ایران پر آج بھی شدید حملوں کا اعلان
آبنائے ہرمز پر مبینہ طور پر ایران کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرائے جانے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ہیں
#IranVsAmerica #War
-
Express News
وزیراعظم کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کو گندم کی سپلائی شروع
وزیر اعظم شہباز شریف کے اس اقدام کا مقصد خیبرپختونخوا کے عوام کو مہنگائی کے اثرات سے تحفظ دینا ہے، وفاقی وزیر
#PrimeMinister #KhyberPakhtunkhwa #Wheat
-
Express News
خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجوں، جامعات میں تعطیلات کا اعلان
تعطیلات کے دوران کالجوں اور جامعات میں جاری امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے
#KP #Colleges #Universities #Education
-
Express News
کراچی؛ لانڈھی میں ڈپریشن کا شکار 13 سالہ بچے کی ماں کی خودکشی
متوفیہ گھر میں اکیلی تھی اور اس کا بیٹا جب گھر آیا تو والدہ کی لوہے کے گاڈر سے لٹکی ہوئی لاش دیکھی
#Karachi #BaldiaFactoryFire #Women
-
Express News
کراچی میں اندھی گولیوں کا راج، 40 روز میں 43 شہری زخمی
زخمی ہونے والوں میں بچے، خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں، پولیس اسلحے کے آزادانہ استعمال پر پابندی کے باوجود روک تھام میں ناکام
#Karachi #Crime #FireIncident
- Load More









