Express News
Public News Channel-
Express News
قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کی منظوری دے دی
وفاقی اکائیوں کے درمیان اسی یکجہتی اور تعاون کے جذبے سے ملک ترقی کرے گا، وزیراعظم کا شرکا کا شکریہ
#Budget2027 #Economy
-
Express News
کراچی؛ پولیس کے خلاف شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی ایک اور شکایت سامنے آگئی
متاثرہ خاتون نے کہا کہ ڈیفنس تھانے کے اہلکاروں نے ایک لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد انہیں اور ان کے منگیتر کو رہا کردیا
#Karachi #Crime
-
Express News
اداکارہ مومنہ اقبال اور مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں، رمشا اقبال
پنجاب بار کونسل میں مومنہ اقبال کی بہن اور ثاقب چدھڑ کے وکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کرنے کی درخواست پر سماعت
#MominaIqbal #RamshaIqbal
-
Express News
اسکواش چیمپئن شپ: سندھ کے 8 کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
سندھ کی صائمہ فاطمہ نے پنجاب کی عائشہ شاہد،سندھ کی دعا نزاکت نے سندھ ہی کی سطوت زہرا کو مات دے دی
#Squash #Sindh
-
Express News
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا منفرد آغاز، پہلی بار تین ممالک میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوں گی
پہلی افتتاحی تقریب 11 جون کو میکسیکو سٹی میں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ سے قبل منعقد ہوگی
#FIFAWorldCup2026 #Mexico
-
Express News
وزیراعظم نے این ایف سی ایوارڈ اپڈیٹ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
نئے این ایف سی ایوارڈ میں ضم شدہ اضلاع کا مالی حصہ شامل ہوگا جو خیبر پختونخوا کےکے لیے بڑی خوش خبری ہے، سہیل آفریدی
#ShehbazSharif #AliAminGandapur
-
Express News
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اقدامات کو بھارت آپریشن سندور 2 کا نام دے رہا ہے، رانا ثنا اللہ
آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیے اور کئی مطالبات مانے بھی گئے، سینیٹ میں اظہار خیال
#RanaSanaullah #India #OperationSindoor2
-
Express News
پی ٹی اے نے صارفین کی سہولت سے کیلیے نئی سروس کا آغاز کردیا
اس اقدام کا مقصد صارفین کیلیے ڈیجیٹل سہولتوں کی فراہمی کو بہتر بنانا اور ریگولیٹری معلومات تک رسائی ہے، پی ٹی اے
#PTA #DigitalSafety
-
Express News
ایران کو کل مارا تھا آج بھی شدید حملے کریں گے؛ ٹرمپ کی دھمکی
ایران معاہدہ کرنے میں مسلسل وقت گزاری اور تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے، امریکی صدر
#IranVsAmerica #War
-
Express News
بدنام زمانہ ایپسٹین جنسی اسکینڈل؛ بل گیٹس سے کانگریس ارکان کی بند کمرے میں تفتیش
ایپسٹین کی 2008 میں جنسی جرائم سے متعلق سزا کے بعد بھی بل گیٹس ان سے ملتے رہے تھے
#BillGates #USA
- Load More









