Express News
Public News Channel-
Express News
حکومت کا عاشورہ سے قبل بجٹ منظور کروانے کا ہدف، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلاتعطل جاری رہیں گے
عاشور سے قبل بجٹ منظور نہ ہوسکا تو فقط عاشور کی تعطیل کے علاوہ کوئی چھٹی نہیں ہوگی، ذرائع
#Budget2026 #Economy
-
Express News
مشرقِ وسطیٰ میں ایران کی غنڈہ گردی ختم؛ معاہدے پر تاخیر کی مزید قیمت چکانا ہوگی؛ ٹرمپ
ایران کو مکمل شکست دی جا چکی ہے اور وہ صرف بیانات تک محدود رہ گیا ہے، امریکی صدر
#DonaldTrump #Iran #War
-
Express News
عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
فلم کے مطابق معاشرہ ایسی ہر عورت کو غیر معمولی اور قابلِ اعتراض سمجھتا ہے جو روایتی سانچے میں فٹ نہ بیٹھے
#MadhuriDixit #Bollywood
-
Express News
لاہور:فیکٹری میں لفٹ گرنے سے ایک شخص جاض بحق، 2 شدید زخمی
ریسکیو 1122 کے مطابق کال موصول ہوئی کہ تین افراد لفٹ میں سوار تھے کہ اچانک لفٹ نیچے گر گئی
#Lahore #Emergency
-
Express News
لاہور: شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ڈی ایس پی کا بیٹا گرفتار، ویڈیو منظر عام پر آگئی
ڈی ایس پی اظہر نوید خان کیخلاف انکوائری بھی جاری ہے، جبکہ نائل اظہر کی گرفتاری کے بعد کیس کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے
#Lahore #Crime
-
Express News
بجٹ میں دفاع کے لیے وسائل کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
دہشتگردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اضافی وسائل درکار ہیں، شہباز شریف کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں گفتگو
#ShehbazSharif #Budget2026 #Economy
-
Express News
راولپنڈی: 14 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا پھوپھا گرفتار
ملزم متاثرہ لڑکی کا پھوپھا ہے، مندرہ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا
#Rawalpindi #Crime
-
Express News
افغان شہریوں کو مبینہ طور پر پاکستانی پاسپورٹس جاری کرنے کے معاملے میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج
ایف آئی آر کے مطابق مجموعی طور پر 72 پاسپورٹس جاری کیے گئے
#Passports #Crime
-
Express News
یاور حسین نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھال لیا
یاور حسین کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کے تحت پی ایس بی میں تعینات کیا گیا ہے
#YawarHussain #Sports
-
Express News
فلم ’پیڈی‘ میں جھانوی کپور اور رام چرن نے کتنا معاوضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
فلم نے ریلیز کے ابتدائی پانچ دنوں میں دنیا بھر سے تقریباً 250 سے 300 کروڑ روپے کا بزنس حاصل کیا
#JanhviKapoor #RamCharan
- Load More









