Express News
Public News Channel-
Express News
مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید
پاک آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، آئی ایس پی آر
#PakArmy #HelicopterCrash #Muzaffarabad
-
Express News
ملتان سے مری جانے والی سیاحوں کی گاڑی میں آتشزدگی، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے10افراد جاں بحق،13زخمی
وین موڑ کاٹتے ہوئے نالے میں جا گری، جس کے فوراً بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
#FireIncident #Multan #Murree
-
Express News
کراچی: پسند کی شادی کے بعد شوہر کے تشدد سے جاں بحق 18 سالہ لڑکی مصباح کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج
مصباح نے 19 مارچ کو شہریار بٹ سے پسند کی شادی کی تھی
#Karachi #Crime
-
Express News
راولپنڈی: کاروباری شخصیت ڈرائیور اور لینڈ کروزر سمیت اغوا، بیرون ملک سے 3 کروڑ روپے تاوان طلب
بیرون ملک نمبر سے کال آئی کہ تین کروڑ روپے تاوان کا بندوست کرو تو والد ،ڈرائیور اور گاڑی کو چھوڑیں گے، بیٹے کا بیان
#Rawalpindi #Kidnapping #Crime
-
Express News
لاہور: اپارٹمنٹ سے نوجوان لڑکی کی لاش ملنے کا مقدمہ درج، رات ساتھ گزارنے والا مقتولہ کا دوست گرفتار
مقتولہ فضا نے اپارٹمنٹ بک کروایا تھا جہاں وہ اپنے دوست وقار یاسین کے ساتھ رات بھر موجود رہی، پولیس
#Lahore #Crime
-
Express News
انسٹاگرام پوسٹ نے خودکشی کرنے والے نوجوان کی جان کیسے بچائی؟ حیران کن واقعہ سامنے آگیا
ابتدائی تفتیش میں نوجوان نے بتایا کہ وہ ایک تعلق ختم ہونے کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا
#Instagram #TechNews
-
Express News
کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں
مریضہ کی حالت کو مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے اور ضرورت کے مطابق مزید علاج جاری رکھا جائے گا، ڈاکٹرز
#Quetta #AcidAttack #Crime
-
Express News YouTube
Love Marriage Ends in Tragedy | Woman Dies Following All**eged Domestic Violence | Breaking News
#Women
-
-
Express News YouTube
Terrible Incident In Karachi – Sindh Govt Spokesperson Sadia Javed Reaction | Breaking News
#Karachi #SadiaJaved
- Load More






