Express News
Public News Channel-
Express News
جھنگ: اسپتال میں دوران علاج دم توڑنے والی 18 سالہ لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
جھنگ کے نجی اسپتال میں ملزمان لڑکی کو بے ہوشی کی حالت چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے جس کے بعد دوران علاج لڑکی دم توڑ گئی تھی
#Jhang #Crime
-
Express News
وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ؛ نگراں دور حکومت میں کی گئی بھرتیاں خلافِ قانون قرار
عدالت نے ملازمین کی برطرفی کے لیے بنائے گئے قانون کو آئین کے مطابق قرار دے دیا ہے
#FederalConstitutionalCourt #Judiciary
-
Express News
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں چند دن کے وقفے سے آج پھر بڑی کمی
6 اور 8 جون کو بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
#GoldPrices #Economy
-
Express News
فیفا ورلڈ کپ 2026: دنیا کی سب سے قیمتی ٹرافی کتنی مالیت رکھتی ہے؟
فٹبال کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہوگا
#FIFAWorldCup2026 #Sports
-
Express News
حکومت کا سرکاری ملازمین کو 90 دن میں دوہری شہریت ڈیکلیئر کرنے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فارن نیشنلٹی رولز 2026 پر عملدرآمد شروع کردیا
#DualCitizenship #GovtEmployees
-
Express News
58 سالہ بیوی کو آہنی راڈ کے وار کرکےقتل کرنے والے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
پولیس کے مطابق ملزم نے بیوی کو قتل کرکے خود تھانے آکر اطلاع دی
#Crime #DomesticViolence
-
Express News
سزائے موت کا فیصلہ کالعدم: سانحہ بلدیہ کے 2 ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا سپریم کورٹ سے بری
الطاف حسین واقعہ سےپہلے بھی تقاریرکرتےتھے، کسی نے نہیں کہازبیرچریا ایم کیوایم کارکن تھا،جسٹس شہزاد ملک کے اہم ریمارکس
#RahmanBhola #BaldiaTown #SupremeCourt
-
Express News
مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید
پاک آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، آئی ایس پی آر
#PakArmy #HelicopterCrash #Muzaffarabad
-
Express News
ملتان سے مری جانے والی سیاحوں کی گاڑی میں آتشزدگی، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے10افراد جاں بحق،13زخمی
وین موڑ کاٹتے ہوئے نالے میں جا گری، جس کے فوراً بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
#FireIncident #Multan #Murree
-
Express News
کراچی: پسند کی شادی کے بعد شوہر کے تشدد سے جاں بحق 18 سالہ لڑکی مصباح کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج
مصباح نے 19 مارچ کو شہریار بٹ سے پسند کی شادی کی تھی
#Karachi #Crime
- Load More









