Express News
Public News Channel-
Express News
سندھ حکومت کا کراچی نیو سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کیلئے سہولت ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
ٹرانسپورٹرز کو دفاتر کے چکر لگانے سے نجات مل جائے گی، شرجیل انعام میمن
#SindhGovt #Karachi #PublicTransport
-
Express News
نئی تاریخ رقم، پاکستانی نژاد فٹبالر فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کے لیے تیار
زیڈان نے فٹبال کا آغاز مقامی کلب سے کیا اور بعد ازاں مانچسٹر یونائیٹڈ کی مشہور اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی
#Football #FifaWorldCup2026
-
Express News
فلم ’پیڈی‘ کے نامناسب مناظر پر اعتراض، جھانوی کپور کی مبینہ چیٹ لیک
ناظرین نے جھانوی کپور کے کردار اور چند مخصوص مناظر پر تحفظات کا اظہار کیا تھا
#JanhviKapoor #PaddyFilm
-
Express News
امریکا نے رویہ نہ بدلا تو کوئی امن معاہدہ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان
ایران مذاکرات کو وسیع تر سیاسی اور سفارتی کشمکش کا حصہ سمجھتا ہے، ابراہیم عزیزی
#Iran #USA #IranNegotiation
-
Express News
آج مغرب کے بعد آسمان پر نایاب فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا
اس خوبصورت منظر کو عام انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھا جاسکے گا
#Astronomy #RareEvent
-
Express News
اداکار منیب بٹ پر اغوا برائے تاوان کا کیس، عدالت میں پیشی
منیب بٹ پر الزام ہے کہ انھوں نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر مدعی کو مبینہ طور پر اغوا کیا تھا
#MuneebButt #CourtVerdict
-
Express News
امریکا نے علی بابا سمیت معروف چینی کمپنیوں کو ’فوجی کمپنیاں‘ قرار دے دیا
چین کے سفارت خانے نے اس فہرست کو امتیازی قرار دیتے ہوئے مذمت کی
#USA #China #Alibaba
-
Express News
عوام کےلیے خوشخبری، بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا۔
#ElectricityPrices #FuelCrisis
-
Express News
سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کی 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی
واپسی پر کسی اضافی دباؤ کا شکار نہیں ہوں اور کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتی ہوں، سرینا ولیمز
#SerenaWilliams #Tennis
-
Express News
اداکار ثمر جعفری عمرے کی سعادت حاصل کرلی، مداحوں کی مبارکباد
ثمر جعفری نے انسٹاگرام پر حرم شریف سے اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں
#SamarJafri #MadinaSani
- Load More









