Express News
Public News Channel-
Express News
آزاد کشمیر کےعوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےاحتجاج سےآزاد کشمیرکا پرامن ماحول خراب ہو گا، شہری
#AzadKashmir #JAAC #Muzaffarabad
-
Express News
پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘ کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے، جماعت اسلامی
یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں جو مل کر طے کرتے ہیں کہ ’انکل‘ سے کتنا شیئر لینا ہے، امیر جماعت اسلامی
#PPP #JamaatEIsalami #Gilgit
-
Express News
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں مالی سال 2026.27 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے
#FederalBudget #Budget2024
-
Express News
خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم
شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
#ShehbazSharif #Privatization #Economy
-
Express News
پاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی
پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچز جولائی میں اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے
#InternationalHockey #FieldHockey
-
Express News
اسرائیل دنیا کے سب سے جارح ممالک میں شامل، 2025 میں عالمی تنازعات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے: رپورٹ
Israel Among Most Aggressive States as Global Conflicts Reach Record High: Report
#Israel #GlobalConflicts #MiddleEastTension
-
Express News
سندھ حکومت کا کراچی نیو سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کیلئے سہولت ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
ٹرانسپورٹرز کو دفاتر کے چکر لگانے سے نجات مل جائے گی، شرجیل انعام میمن
#SindhGovt #Karachi #PublicTransport
-
Express News
نئی تاریخ رقم، پاکستانی نژاد فٹبالر فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کے لیے تیار
زیڈان نے فٹبال کا آغاز مقامی کلب سے کیا اور بعد ازاں مانچسٹر یونائیٹڈ کی مشہور اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی
#Football #FifaWorldCup2026
-
Express News
فلم ’پیڈی‘ کے نامناسب مناظر پر اعتراض، جھانوی کپور کی مبینہ چیٹ لیک
ناظرین نے جھانوی کپور کے کردار اور چند مخصوص مناظر پر تحفظات کا اظہار کیا تھا
#JanhviKapoor #PaddyFilm
-
Express News
امریکا نے رویہ نہ بدلا تو کوئی امن معاہدہ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان
ایران مذاکرات کو وسیع تر سیاسی اور سفارتی کشمکش کا حصہ سمجھتا ہے، ابراہیم عزیزی
#Iran #USA #IranNegotiation
- Load More









