Express News
Public News Channel-
Express News
جھنگ: 18 سالہ طالبہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے 3 ملزمان گرفتار
18سال کی لڑکی ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج رہنےکے بعد دم توڑگئی تھی
#Jhang
-
Express News
لاہور: نجی ہوٹل میں 23 سالہ لڑکی کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم گرفتار
متوفیہ کی شناخت 23 سالہ فضا کے نام سے ہوئی ہے، جو ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی
#Lahore
-
Express News
حکومت پنجاب وفاق کو مالیاتی رعایت دینے پر آمادہ ہوگئی
وفاق اپنے مالیاتی خسارے اور آئی ایم ایف اہداف پورے کرنے میں مدد حاصل کر سکے گا
#PunjabGovernment #FiscalRelief
-
Express News
پب جی گیم کے ذریعےدوستی کے بعد شادی پر لڑکی کے والدین نے نوجوان کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا
عدالت کو بتایا گبا کہ درخواست گزار گزشتہ پانچ ماہ سے جیل میں ہے،
#PUBG #Crime
-
Express News
لاہور: قیمت زیادہ بتانے پر گاہک نے دکاندار کا کان چبا ڈالا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
#Lahore #CrimeNews
-
Express News
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں، لاکھوں کے چالان دیکھ کر پولیس حیران
کارروائی کے دوران مذکورہ شہری کی موٹر سائیکل کو تھانہ مسلم ٹاؤن میں بند کر دیا گیا
#TrafficPolice #FraudCase
-
Express News
ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر کے مطابق ایران پر عائد بندرگاہی ناکہ بندی نے غیر معمولی اثرات مرتب کیے ہیں
#IranNegotiation #DonaldTrump
-
Express News
وزارت آئی ٹی ڈیمانڈ کے مطابق ترقیاتی بجٹ حاصل کرنے میں کامیاب
اے آئی ٹریننگ اور اسٹارٹ اپس کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے جائیں گے، شزا فاطمہ
#ITMinistry #BudgetAllocation
-
Express News
فیفا ورلڈکپ: امریکا پہنچنے پر سینیگال فٹبال ٹیم کی سخت چیکنگ کی ویڈیو وائرل
اطلاعات کے مطابق یہ چیکنگ کھلاڑیوں کے ٹرمینل میں داخل ہونے سے بھی قبل کی گئی
#FifaWorldCup2026 #SenegalFootball
-
Express News
وفاقی حکومت کی پاکستان میں ہربل ادویات کو فروغ دینے کی تیار
بیماریاں جس قدر بڑھ رہی ہیں ملک میں ہر گلی میں ہسپتال بنا دیں پھر بھی مریض کم نہیں ہوں گے، مصطفیٰ کمال
#HerbalMedicine #PublicHealth
- Load More









