Express News
Public News Channel-
Express News
وفاقی حکومت کی معاشی شرح نمو، زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا انکشاف
وفاقی حکومت کی جانب سے واں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی کے بارے میں اقتصادی سروے کل جاری ہوگا
#Economy #GDP
-
Express News
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا، پی سی بی نے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان ویمنز ٹیم سری لنکا میں 6 میچز کھیلے گی
#WomenCricket #SriLanka
-
Express News
خطے میں جاری کشیدگی ختم بھی ہو جائے تو اس کے اثرات اگلے سال تک رہیں گے، وزیر خزانہ
ایف بی آر کے محصولات اہداف پورے ہوں یا نہیں ٹیکس میں اضافہ ہونا بہتری ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب کا خطاب
#MuhammadAurangzeb #Economy #Geopolitics
-
Express News
ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، برطانیہ کے بادشاہ نے فلاحی کاموں کو بھی سراہا
شاہ چارلس نے ماہرہ خان کے سماجی کاموں میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا
#MahiraKhan #KingCharles #London
-
Express News
بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے متعلق بری خبر!
اس متعلق بی سی سی آئی کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا جانا باقی ہے
#HardikPandya #Cricket
-
Express News
حکومت کا عاشورہ سے قبل بجٹ منظور کروانے کا ہدف، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلاتعطل جاری رہیں گے
عاشور سے قبل بجٹ منظور نہ ہوسکا تو فقط عاشور کی تعطیل کے علاوہ کوئی چھٹی نہیں ہوگی، ذرائع
#Budget2026 #Economy
-
Express News
مشرقِ وسطیٰ میں ایران کی غنڈہ گردی ختم؛ معاہدے پر تاخیر کی مزید قیمت چکانا ہوگی؛ ٹرمپ
ایران کو مکمل شکست دی جا چکی ہے اور وہ صرف بیانات تک محدود رہ گیا ہے، امریکی صدر
#DonaldTrump #Iran #War
-
Express News
عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
فلم کے مطابق معاشرہ ایسی ہر عورت کو غیر معمولی اور قابلِ اعتراض سمجھتا ہے جو روایتی سانچے میں فٹ نہ بیٹھے
#MadhuriDixit #Bollywood
-
Express News
لاہور:فیکٹری میں لفٹ گرنے سے ایک شخص جاض بحق، 2 شدید زخمی
ریسکیو 1122 کے مطابق کال موصول ہوئی کہ تین افراد لفٹ میں سوار تھے کہ اچانک لفٹ نیچے گر گئی
#Lahore #Emergency
-
Express News
لاہور: شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ڈی ایس پی کا بیٹا گرفتار، ویڈیو منظر عام پر آگئی
ڈی ایس پی اظہر نوید خان کیخلاف انکوائری بھی جاری ہے، جبکہ نائل اظہر کی گرفتاری کے بعد کیس کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے
#Lahore #Crime
- Load More









