Express News
Public News Channel-
Express News
مودی پر کاکروچ جنتا پارٹی کا بڑھتا ہوا خوف، عالمی میڈیا پر حقیقت کا انکشاف
مودی حکومت بھارت کے اندرونی حالات سنبھالنے اور نوجوان نسل کی امیدیں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے
#Modi #JanataParty
-
Express News
سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں
ایران، امریکا جنگ بندی اورخطے کے دیگراہم معاملات میں فعال کردارکےباعث پاکستان معتبر طاقت کےطورپرابھررہاہے
#Defense
-
Express News
عالمی بحران کے باوجود پاکستان میں ایندھن، بجلی اور ضروری اشیا کی فراہمی مستحکم
مؤثرحکومتی انتظامات سے ملک کو عالمی توانائی بحران کے اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد ملی ہے
#Fuel #Electricity #EssentialCommodities #Economy
-
Express News
افغانستان میں سیکیورٹی بحران سنگین، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں اہم انکشافات
پاکستان نے اسلام آباد مسجد پرہونے والے بزدلانہ خودکش حملے کا جواب دیتے ہوئےالقاعدہ کااہم کمانڈر ہلاک کیا
#UNHCR
-
Express News
ایران کے آبنائے ہرمز بند کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
اہم گزرگاہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ عالمی معیشت، توانائی کی منڈیوں اور تیل کی قیمتوں پر فوری اثر ڈال سکتی ہے
#Iran #StraitOfHormuz #OilPrices #Economy
-
Express News
پی ایس ایل 11 میں نئی ٹیموں کی شمولیت سے آمدنی 7.5 ارب روپے سے تجاوز کرگئی
نشریاتی حقوق، اسپانسرشپ اور فرنچائز سے متعلق آمدنی میں قابل ذکر اضافہ ہوا
#Economy
-
Express News
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور بھارتی میڈیا کا مذموم عزائم کیلیے گٹھ جوڑ بے نقاب
شرپسند سیاسی عناصرکالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں کوسوشل میڈیا پرپوسٹ کرنے لگے
#Defense
-
Express News
پنجاب سے ملحق چیک پوسٹوں سے پختونخوا کو گندم اور آٹا نہیں دیا جارہا، گورنر کے پی
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب چیک پوسٹوں کی صورت حال کا نوٹس لیں، فیصل کریم کنڈی
#Gandom #Atta
-
Express News
صدر ٹرمپ نے ڈیل میں تاخیر پر مایوس ہو کر ایران پر نئے حملوں کا حکم دیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ
داخلی سیاسی دباؤ، میڈیا تنقید اور مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث صدر ٹرمپ پر دباؤ بڑھ رہا تھا
#IranUs #War
-
Express News
رواں مالی سال میں کئی شعبوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا
مالی سال 2025-26 میں جی ڈی پی سمیت دیگر اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوئے، ترسیلات زر اور لائیو اسٹاک سیکٹر میں نمایاں بہتری
#Economy
- Load More









