Express News
Public News Channel-
Express News
آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں
فیصلے کے تحت 177 ایف آئی آرز دوبارہ بحال کرنے کا بھی اعلان
#AzadKashmir
-
Express News
گرمیوں میں نکسیر پھوٹنے کا مسئلہ، ناک سے خون بہہ رہا ہو تو فوراً کیا کریں؟
شدید گرمی اور تپتی دھوپ میں اچانک ناک سے خون آنے پر اکثر افراد گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں
#Health #Nosebleed
-
Express News
مظفر آباد میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا
شہداء کے جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیا گیا جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا
#PakistanArmy #Aviation #Muzzafarabad
-
Express News
بیٹی کی پیدائش کے خلاف شوہر کا بیوی پر تشدد، 8 ماہ کا حمل ضائع
خواتین کے حقوق کی تنظیموں نے واقعے کی شدید مذمت کی
#DomesticViolence
-
Express News
سوشل میڈیا انفلوینسر سے مبینہ فراڈ کے مقدمے میں اہم پیشرفت
سماعت کے دوران مدعیہ ڈاکٹر مدیحہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم نے 120 گز کا پلاٹ دکھا کر ان سے ایک کروڑ روپے کا فراڈ کیا
#Fraud
-
Express News
ملک بھر میں ایل پی جی مافیا بےلگام، سرکاری نرخ سے تقریباً 200 روپے فی کلو زائد قیمت پر فروخت جاری
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلو مقرر کر رکھی ہے
#LPG #Economy
-
Express News
جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
ریچھ چند دنوں سے شہر کی مصروف گلیوں، شاپنگ ایریاز اور فیکٹریوں کے آس پاس مسلسل دیکھا جارہا ہے
#Japan
-
Express News
آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت اہم نکات سامنے آگئے
وفاقی کابینہ کی منظوری کے فوری بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے
#Budget2026 #Economy
-
Express News
اسٹیٹ بینک نے 2026 سے 2029ء کے لیے پہلا ریسرچ ایجنڈا جاری کر دیا
ریسرچ ایجنڈا تحقیقی خلا کو پُر کرنے اور باخبر میکرو اکنامک پالیسی سازی کو فروغ دے گا، اسٹیٹ بینک
#SBP #Economy
-
Express News
’سپریم کورٹ کی طرح فیصلہ تھوپنا نہیں چاہتے‘،حکومت کی مونال ریسٹورنٹ مسمار فیصلے پر نظرثانی کی حمایت
وفاقی آئینی عدالت نے وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی
#SupremeCourt #MonalRestaurant
- Load More









