Express News
Public News Channel-
Express News
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا کے بیان کی قانونی حیثیت پر جواب طلب
عدالت نے سماعت بروز جمعرات تک ملتوی کردی
#Karachi #CourtVerdict
-
Express News
کراچی سے خاتون سمیت 5 منشیات فروش گرفتار
قائد آباد میں کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 17 کلو چرس جبکہ گزری سے گرفتار ملزمان سے آئس برآمد ہوئی
#Karachi #DrugDealers
-
Express News
پاکستان میں82 فیصد صارفین خریداری کیلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایجنٹس پر بھروسہ کرتے ہیں، رپورٹ
گزشتہ ایک سال کے دوران 55 فیصد صارفین کسی نہ کسی مالی فراڈ کا شکار ہوئے، جن میں سے 44 فیصد واقعات سوشل میڈیا پرپیش آئے
-
Express News
جنگ بندی کے بعد تیل کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی؛ خام تیل 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
برینٹ کروڈ 4 فیصد کمی کے بعد 90.85 ڈالر جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 87.59 ڈالر فی بیرل پر گرگیا
#OilPrices #FuelCrisis
-
Express News
تیل، گیس کی تلاش اور ذخائر کے آپریشنز میں مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی
پی پی ایل کے ہیڈ آفس میں فولیو 3 کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوئے
#OilPrices
-
Express News
کے پی اسمبلی میں ناراض ارکان ایک ایک کرکے سامنے آنے لگے
ناراض گروپ کے سربراہ مشتاق غنی کے بعد فضل الہی اور ادریس خٹک بھی سامنے آگئے
#KPK #AliAminGandapur
-
Express News
وفاقی حکومت کی آئی ایم ایف کو محصولات بڑھانے، ٹیکس اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی یقین دہانی
ٹیکس چھوٹ اور مراعات میں کمی سے جی ڈی پی کے صفر اعشاریہ 15 فیصد کے مساوی اضافی محصولات حاصل ہونے کی توقع ہے، ذرائع
#FederalGovernment #IMF #TaxReforms
-
Express News YouTube
‘Unlawful Tax’: Court Rejects Trump’s $100,000 H-1B Visa Plan | Pakistan News
#USPresident
-
Express News YouTube
Massive Market Fire in Nowshera: 300 Shops Destroyed, 1,200 Left Unemployed
#Nowshera #UnemploymentCrisis
-
Express News YouTube
Five Suspects Arrested in Muzaffarabad | Successful Intelligence-Based Operation| Pakistan News
#Muzaffarabad #ISI
- Load More






