Express News
Public News Channel-
Express News
اسرائیل کا لبنان کے ایک اور علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے مشن کے دوران کوئی جھڑپوں کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں
-
Express News
بیٹی کو خودکشی کیلئے اکسانے پر خاتون کا اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ
چیٹ جی پی ٹی نے بیٹی کے خیالات کی حوصلہ افزائی کی جو بالآخر اس کی موت کا سبب بنی، درخواست میں موقف
#Court
-
Express News
تھائی لینڈ کی شہزادی 47 سال کی عمر میں چل بسیں
شہزادی کو تھائی لینڈ میں قانون، سفارت کاری اور سماجی خدمات کے شعبوں میں نمایاں کردار کے لیے جانا جاتا تھا
#Thailand
-
Express News
اہلِ پنجاب کی ’موجیں ختم‘: حکومت نے بڑی سہولت واپس لے لی
سہولت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے متعارف کرائی گئی تھی
#Punjab #PakistanPolitics
-
Express News
بنگلادیش نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
یہ بنگلادیش کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچز میں مجموعی طور پر تیسری فتح ہے
#Bangladesh
-
Express News
ایران جنگ کا بڑا اثر، دنیا میں پیٹرول سب سے مہنگا کہاں ہوا؟ پاکستان بھی فہرست میں شامل
جنگی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے اثرات دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نمایاں طور پر سامنے آئے ہیں
#PetroleumProducts
-
Express News
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ گئی، ایک سال میں 8 لاکھ شہری بیرون ملک گئے
شہری علاقوں میں غربت 11 سے بڑھ کر 17.4 اور دیہی علاقوں میں 28.2 سے بڑھ کر 36.2 فیصد ہو گئی، اقتصادی سروے
#EconomicGrowth
-
Express News
کراچی: مختلف علاقوں سے اسٹریٹ کرام کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
ماڈل کالونی میں خواتین سے وارداتیں کرنے والا ملزم پکڑا گیا
#Karachi
-
Express News
صدر مملکت نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی
منظوری کے بعد نجکاری کے عمل کی تکمیل کے لیے درکار قانونی تقاضے پورے ہو گئے
#PIA
-
Express News YouTube
Sikh Pilgrims from India Reach Pakistan
#SikhPilgrims #GuruArjanDevJi #Kartarpur
- Load More








