Express News
Public News Channel-
Express News
شمالی آئرلینڈ میں دوسرے روز بھی ہنگامے، انگریز نسل پرستوں کے مہاجرین پر حملے، متعدد افراد زخمی
حکام کے مطابق شمالی آئرلینڈ کی سب سے بڑی مسجد کو بھی سکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر بند کرنا پڑا
#NorthernIreland #RefugeeLaw
-
Express News
ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر افغان خواتین کو قید، سزا کیخلاف انٹرنیٹ پر تحریک شروع
طالبان نے ہرات کی عورتوں کی حمایت میں آواز اٹھانے والوں پر کارروائی شروع کر دی
#Afghanistan #Women
-
Express News
وزیراعظم کی ہدایت پر ای سی سی نے خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی
رانا تنویر نے کہا وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق خیبر پختونخوا کو گندم مقرر شدہ سرکاری قیمت پر فراہم کی جائے گی
#Gandom #KhyberPakhtunkhwa
-
Express News
ریاست منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، مودی سرکارحالات پرقابو پانے میں ناکام
فسادات میں تقریباًاب تک260 افراد ہلاک اور60 ہزارسے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں
#India
-
Express News
حقوق کی آڑ میں اشتعال انگیزی، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ کی اسلحہ کے ساتھ تصویر سامنے آگئی
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی تصاویر پہلے بھی منظرِ عام پر آ چکی ہیں
#AzadKashmir
-
Express News YouTube
Rain Alert After Extreme Heat | Weather Update | Pakistan news
#Rain #Heatstroke #WeatherAlert
-
Express News
فیفا ورلڈکپ: پاکستان میں تیار کردہ چارج ایبل ’ٹرائی اونڈا‘ فٹبال توجہ کا مرکز
جدید سینسرز نصب ہونے کے باعث ہر میچ سے قبل گیند کو چارج کرنا ضروری ہوگا
#Technology
-
Express News
شمالی کوریا میں ڈرون بھیجنے کے جرم میں سابق صدر کو 30 سال قید کی سزا
مارشل لا لگانے کیوجہ داخلی تنازعوں کو دبانا تھا
#NorthKorea #Drone #FormerPresident #30YearsPrison
-
Express News
نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی قیاس آرائیاں، نئی تصاویر وائرل
مداحوں کے درمیان خوشخبری سے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ گئی ہیں
#NeelamMuneer #CelebrityNews
-
Express News
پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات اور ٹوکنائزڈ معیشت کے نئے دور کا آغاز
پاکستان میں کرپٹو صارفین 4 کروڑ سے زائد ہیں اور سالانہ لین دین 300 ارب ڈالر سے زیادہ ہے
#Technology
- Load More








