Express News
Public News Channel-
Express News
کورونا کے بعد سب سے بڑا معاشی بحران؟ ایران جنگ نے عالمی معیشت ہلادی، ورلڈ بینک کی وارننگ
رپورٹ کے مطابق عالمی مہنگائی کی شرح 2026 میں 4 فیصد تک پہنچ سکتی ہے
#Iran #Economy #WorldBank
-
Express News
فیفا ورلڈکپ: میئر کراچی لیاری کی عوام کیساتھ افتتاحی میچ سے لطف اندوز ہوئے
بلاول بھٹو کی ہدایات پر کراچی میں کھیلوں کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، میئر کراچی
#Karachi #Lyari #FifaWorldCup
-
Express News
لکی مروت کے علاقہ خیروخیل پکہ میں مقامی افراد نے مسجد میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا
خارجی نے خود کُش حملے کی نیت سے جمعہ کی نماز کے دوران مسجد کی طرف بڑھنے کی کوشش کی
#LakkiMarwat
-
Express News
حکومت کے معاشی استحکام کے دعوؤں کے برعکس غربت میں اضافہ، عوام نے دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا
اکنامک سروے کے مطابق عوام 6 سال پہلےکےمقابلے میں اب گندم، چاول، دالیں، دودھ اور گوشت کم مقدار میں استعمال کر رہے ہیں
#Poverty #Economy
-
Express News
ملازمین کی تنخواہ، پنشن سمیت دیگر الاؤنسز میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ کی تجاویز سامنے آگئیں
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی مختلف تجاویز زیر غور ہیں
#Salaries #Pensions
-
Express News
ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، بجٹ کے حوالے سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کا ترقی، معاشی استحکام اور عوامی فلاح کے ایجنڈے کی تکمیل میں تعمیری کردار قابلِ قدر ہے، وزیر اعظم
#MQM #Budget
-
Express News
پائیدار امن کا حل یا تو یوکرینی افواج کی فتح ہے یا پوٹن کی موت، کینیڈین سابق کمانڈر
مجھے یوکرین پر یقین ہے لیکن میں چیلنجز کے بارے میں بھی آگاہ ہوں، کرسٹوفر کوٹس
#UkraineWar #VladimirPutin
-
Express News
آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ متوقع
وفاقی کابینہ کی منظوری کے فوری بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے
#Budget2027 #Economy
-
Express News
ٹرمپ کا 39 ویں بار ایران سے ڈیل کا اعلان، سی این این کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
سی این این کی رپورٹ اور اینڈرسن کوپر کے تبصرے نے امریکی سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
#DonaldTrump #USIran
-
Express News
پنجاب: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی
نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 2 افراد جان سے گئے
#Punjab #Rain #WeatherAlert
- Load More









