Express News
Public News Channel-
Express News
بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کا شکار، بھارتی پائلٹ کی نااہلی بے نقاب
بھارتی فضائیہ نے بھی جنگی طیارے اے این 32 کے حادثے کی تصدیق کردی
#IndianAirForce #India #JetCrash
-
Express News
فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ ٹیم کا قیمتی سامان چوری، میچ کی تیاریاں متاثر ہونے کا خدشہ
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تحقیقات شروع کردیں اور فٹبال ایسوسی ایشن سے رابطے میں ہے
#FIFAWorldCup #EnglandTeam #Theft
-
Express News
کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارتی نوجوان حکومت کیخلاف سڑکوں پر
ہم کوئی غلط کام نہیں کر رہے صرف اپنا مؤقف پیش کرنا چاہتے ہیں، ابھیجیت دیپکے
#India #Protest
-
Express News
سلمان خان کی درخواست پر عدالت نے فلم ‘کالا ہرن’ کیخلاف نوٹس جاری کردیا
سلمان خان کی قانونی ٹیم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فلم کے مناظر یا کردار سامعین کو بغیر اجازت اداکار سے جوڑ سکتے ہیں
#SalmanKhan #Court
-
Express News
افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی عالمی سطح پر تصدیق
افغانستان میں اب بھی 20 سے زائد دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں
#Afghanistan #Terrorism
-
Express News
وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے ناکافی فنڈز پر جماعت اسلامی کا شدید ردِعمل
ایم کیو ایم اور پی پی نے ملکر بجٹ پیش کیا جس میں کراچی کا حصہ ماردیا گیا، سیف الدین ایڈووکیٹ
#Karachi #JamaateIslami #Economy
-
Express News
افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی، پاک افغان سرحدی بندش سے افغان تاجروں کی مشکلات
سرحدی راستے نہ کھلے تو افغانستان میں خشک میوہ جات کی تجارت ختم ہوجائے گی
#PakAfghanBorder #Taliban
-
Express News
ڈیوڈ بیکہم کو ہالی ووڈ واک آف فیم پر اسٹار سے نواز دیا گیا
تقریب میں روایتی سرخ قالین کے بجائے فٹبال کے میدان سے متاثر سبز قالین بچھایا گیا
#DavidBeckham #Hollywood
-
Express News
کراچی میں آوارہ کتوں کا راج، ریبیز میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا
رواں سال شہر میں کتوں کے کاٹنے سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی
#Karachi #Rabies
-
Express News
کراچی کی حکومت کےلیے ہرحربہ استعمال کرنےوالے ہمیں طعنے نہیں دےسکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے مسلم لیگ پر الزام تراشی یا توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے
#SaadRafique #PPPSindh #Karachi
- Load More









