Express News
Public News Channel-
Express News
فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کر مہم کا شاندار آغاز
امریکی ٹیم کی کامیابی میں اسٹرائیکر فولارین بالوگن نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے دو گول اسکور کیے
#USA
-
Express News
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پرعوام برہم، سیاحت اور معیشت کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا
غیر یقینی صورتحال کے باعث انہیں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے، مقامی شہری
#Gilgit
-
Express News
راولپنڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا، آگ پر قابو پالیا گیا
#Rawalpindi #Emergency
-
Express News
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میزبان انگلینڈ نے افتتاحی میچ میں نئی تاریخ رقم کردی
ڈینی ویاٹ ہوج 105 اور کپتان نتالی اسکیور برنٹ 46 رنز بناکر ناقابل شکست رہیں
#Women
-
Express News
خیبر پختونخوا کا وفاق کے خلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ
بجٹ سے متعلق آئینی و قانونی امور کے جائزے کے لیے ماہرین قانون پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے دی
#Court #Peshawar
-
Express News
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے کی متعلقہ محکموں کو تیار رہنے کی ہدایت، عوام کے لیے حفاظتی تدابیر جاری
#WeatherAlert #Lahore
-
Express News
امریکا نے ایران، افغانستان سمیت دیگر ممالک کے تارکین وطن کو جنگ زدہ افریقی ملک بھیج دیا
بےدخل کیے جانے والے تقریباً 20 تارکین وطن ہیں جن میں دو ایرانی خواتین بھی شامل ہیں
#USA
-
Express News
امریکا: 30 گھنٹے طویل پولیس مقابلے کے بعد مفرور ملزم ہلاک
45 سالہ میٹا ویلا ریئل نے پولیس پر فائرنگ کے بعد خود کو ایک خالی عمارت میں محصور کر لیا تھا
#PoliceStandoff #Emergency
-
Express News
یوٹیوبر کو زیورات کی نمائش مہنگی پڑ گئی، چوروں نے گھر لوٹ لیا
چور تقریباً 10 لاکھ روپے مالیت کے زیورات کے علاوہ انرجی ڈرنکس کا ایک کارٹن بھی ساتھ لے گئے، رچنا گجر
#Robbery #Crime
-
Express News
گھر بیٹھ کر ڈالرز کمانے کا نیا طریقہ: ایک اور آن لائن روزگار سامنے آگیا
اے آئی ٹیکنالوجی نے عام لوگوں کے لیے کمائی کے نئے مواقع بھی پیدا کر دیے ہیں، ماہرین
#Technology
- Load More









