Express News
Public News Channel-
Express News
پاکستان تحریک انصاف ایک بڑی سیاسی جماعت ہے جہاں اختلافِ رائے موجود رہتا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
پارٹی میں آمریت نہیں ہے کہ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی کے خلاف کارروائی کی جائے یا اسے جماعت سے نکال دیا جائے
#GoharAliKhan #PakistanPolitics
-
Express News
بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر اور آزاد کشمیر کے حالات کو برابر قرار دینا گمراہ کن ہے، پاکستان
پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں، دفتر خارجہ
#Kashmir
-
Express News
کراچی بی آر ٹی منصوبے کے لئے 256 الیکٹرک بسیں خریدی جائیں گی
یہ منصوبہ عالمی بینک کے مالی تعاون سے تیار کیا جا رہا ہے
#Karachi #Technology
-
Express News
وزیراعظم سے سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور دیگر دلچسپی کے امور پر گفتگو
ممبران قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان، چوہدری فرخ الطاف، ریاض الحق، شاہد عثمان، اور بابر نواز خان نے بھی ملاقات کی
#ShehbazSharif #GhulamAhmedBilour #PakistanPolitics
-
Express News
میڈیا کو درپیش مالی مشکلات کے حل کیلئے حکومت اور تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراطلاعات
الیکٹرانک میڈیا قومی مفاد، عوامی آگاہی اور جمہوری عمل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
#Economy
-
Express News
ملتان سے مری جانے والی سیاح فیملی کی گاڑی کو حادثہ، فرار وین ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج
حادثے میں پانچ بچوں سمیت دس افراد جھلس کر جاں بحق اور 16 مسافر زخمی ہوئے جن میں 7 بچے شامل ہیں
#Multan #Murree #Crime
-
Express News
خلیج عمان میں امریکی فوج کے آئل ٹینکر پر حملے میں 3 بھارتیوں کی ہلاکت کی تصدیق
آئل ٹینکر سے ایران سے آرہا تھا اور اس نے انتباہی ہدایات کو نظر انداز کیا تھا؛ امریکی فوج
#War #OilTanker
-
Express News
پروہاکی لیگ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم برسلز پہنچ گئی
ایئرپورٹ پر بیلجیم میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے ٹیم کا استقبال کیا
#Sports
-
Express News YouTube
Aleema Khan Face-to-Face With Fawad Chaudhry Outside Court! What Happened Next Will Shock You!
#AleemaKhan #FawadChaudhry #Judiciary
-
Express News
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، ججوں کے خلاف 10 شکایات نمٹا دی گئیں
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ہائی کورٹ ججوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے رولز بنانے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
#Court
- Load More








