Express News
Public News Channel-
Express News YouTube
inance Minister Shares Facts on Foreign Investment and Economic Performance | Budget 2026-27
#ForeignInvestment #EconomicPerformance #Budget202627
-
Express News
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ڈی جی پی ڈی ایم نے متعلقہ محکموں کو ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی
#Punjab #WeatherAlert
-
Express News YouTube
Economic Survey 2025-26 Released: Major Revelations Finance Minister Aurangzeb Unveils Key Details
#EconomicSurvey202526 #MuhammadAurangzeb
-
Express News
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کا کراچی میں بڑا اقدام
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں عالمی کپ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا
#FifaWorldCup2026 #Karachi #PakistanPeoplesParty
-
Express News YouTube
Ahsan Iqbal Admits Shortcomings, Cites Vietnam’s Example During Economic Survey 2025-26 Discussion
#AhsanIqbal #EconomicSurvey202526
-
Express News
حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کے بل میں بڑا اضافہ
ٹرانسپورٹ سیکٹر پیٹرولیم مصنوعات کا سب سے بڑا صارف رہا جہاں کھپت میں 6.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے
#PetroleumProducts #Budget
-
Express News
طالبان کی ڈریس کوڈ کیخلاف مظاہرے میں شامل خواتین پر فائرنگ میں 2 ہلاکتیں؛ ویڈیو وائرل
ہرات میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر گرفتار خواتین کی رہائی کیلیے احتجاج کیا جا رہا تھا
#Taliban #Protest #Firing
-
Express News
کراچی؛ منشیات سپلائی نیٹ ورک سے منسلک خاتون رکشا ڈرائیور سمیت گرفتار، 14 کلو چرس برآمد
گرفتار ملزمہ حب بلوچستان سے رکشے میں سوار ہو کر کراچی پہنچی تھی
#Karachi #Drugs #Arrest
-
Express News YouTube
Big News for Online Earners! Government Announces Major Initiative | Pakistan News
#OnlineEarners #GovernmentInitiative #Economy
-
Express News
ملک میں ایکسچینج ریٹ بہتر ہوتو سیلز ٹیکس کم ہوسکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر
ہم نے ایف بی آر سے سفارشی کلچر کا خاتمہ کر دیا اورمثبت پہلووٴں کی طرف توجہ دینا ہوگی، راشد محمود لنگڑیال
#Economy2026
- Load More





