Express News
Public News Channel-
Express News
آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ متوقع
وفاقی کابینہ کی منظوری کے فوری بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے
#Budget2027 #Economy
-
Express News
ٹرمپ کا 39 ویں بار ایران سے ڈیل کا اعلان، سی این این کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
سی این این کی رپورٹ اور اینڈرسن کوپر کے تبصرے نے امریکی سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
#DonaldTrump #USIran
-
Express News
پنجاب: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی
نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 2 افراد جان سے گئے
#Punjab #Rain #WeatherAlert
-
Express News
آزاد کشمیر سے ملحقہ راستوں پر سیکیورٹی سخت، اضافی پولیس پکٹس قائم
دیگر گاڑیوں کی سیکیورٹی چیکنگ سخت رکھی جائے اور تمام نقل و حرکت کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے، حکام کی ہدایات
#AJK #Security
-
Express News
فیفا ورلڈکپ: ایران نے امریکا میں میچز کھیلنے کیلیے نئی شرط رکھ دی
ہمیں یقین دلایا گیا ہے کہ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں کوئی خلل ڈالنے والا واقعہ پیش نہیں آئے گا، ایرانی وزیر کھیل
#FifaWorldCup #Iran
-
Express News
معروف اداکارہ نے عامر خان کے بھائی کے ساتھ شادی اور تشدد کا انکشاف کردیا
ایوا گروور نے بتایا کہ انہوں نے حیدر علی خان کو محض 18 دن جاننے کے بعد ہی شادی کا فیصلہ کر لیا تھا
#AamirKhan #Bollywood
-
Express News
برطانیہ میں سیاسی بھونچال، دفاعی بجٹ پر اختلافات کے بعد وزیر دفاع مستعفی
جان ہیلی کا استعفیٰ وزیراعظم اسٹارمر کے لیے ایک سیاسی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے
#UK #UKPolitics
-
Express News
گڈانی میں غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 3 ہزار 717 بوتلیں برآمد
برآمد شدہ شراب کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے
#Gadani
-
Express News
وزیر داخلہ کی سی ایم ایچ پشاور آمد، پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی عیادت کی
وزیر داخلہ محسن نقوی فردا فردا زخمی اہلکاروں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی
#Peshawar #PakistanArmy
-
Express News
عافیہ صدیقی کیس: حکومت، وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف کارروائی سے متعلق درخواست سماعت کےلیے مقرر
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 16 جون کو کیس کی سماعت کرے گا
#AafiaSiddiqui #Court
- Load More









