مرکزی خبر پر جائیں
0سکے

نظام انصاف میں بہتری مؤثر عمل درآمد سے آئے گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

مرکزی خبر

اسلام آباد میں عدالتی اصلاحات پر ایک قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں بہتری محض فیصلوں سے نہیں بلکہ مؤثر عمل درآمد سے آئے گی۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ نظامِ انصاف میں احتساب کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔


ذرائع اور اپڈیٹس

[activity-stream-raw include=”81774,81835″ per_page=20 display_comments=0 sort=DESC]

Responses

>

Share story